اِکو سلِم (Eco Slim) کے بارے میں تبصرے

صحت ہماری زندگی کا ایک اہم باب ہے، اور ہم جو کچھ کرنا چاہتے ہیں اس پر ہماری صحت ہمیشہ اثر انداز ہوتی ہے، ٹھیک ہے نا؟ کئی لوگ موٹاپے کا شکار ہیں یا سادہ لفظوں میں وہ اپنے موجودہ وزن سے مطمئن نہیں ہیں اور وہ ہمیشہ اس مسئلہ کے حل کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ان کے لیے، لوگوں نے کئی ایک ضمیمے تیار کیے، جس کے بارے میں اچھے نتائج کا وعدہ کیا جاتا ہے ( آپ اِن میں سے بہت سارے ضمیمے خصوصا آن لائن مارکیٹ میں دیکھ سکتے ہیں)، جن میں بعض درست ثابت ہوتے ہیں،جبکہ دیگر بے نتیجہ نکلتے ہیں۔ حال ہی میں، میں نے وزن گھٹانے والی ایک نئی پروڈکٹ دریافت کی ہے، جو کافی دلچسپ معلوم ہوتی ہے، اس لیے میں نے اس کے بارے میں ایک مضمون لکھنے کا فیصلہ کیا۔ آئیں، ہم مل کر اس مصنوع کے فوائد اور نقصانات کا پتہ لگائیں۔

ابھی آڈر دیں اور 50 فیصد رعایت حاصل کریں

اب آرڈر

پر متعجب کیا تھا وہ یہ تھی کہ اس کو ڈپارٹمنٹ آف سینیٹیشن آف کوالٹی آف فوڈ اینڈ ڈرگ ( محکمہ برائے غذا اور ادویہ کے معیار کی صفائی) کے ذریعہ منظوری ملی ہے۔ آئیں، ہم دیکھتے ہیں کہ اس کے بارے میں ہم مزید کیا کچھ دریافت کر سکتے ہیں۔ اس پروڈکٹ  کے اجزائے ترکیبی میں وٹامن بی2، بی5، بی6، بی12، چیٹوسن، کیفین، سکیسنک ایسیڈ، ایل-کارنیٹین، اور بھوری سمندری کائی کا نچوڑ، گویرانا کا نچوڑ اور بچو بوتی کا نچوڑ شامل ہیں۔ میرے خیال میں یہ اجزا اس کے اہم اجزا میں شامل ہیں، یقیناً اِکو سلِم  میں دیگر اجزا بھی شامل ہیں۔

 (ملاحظہ کریں کہ اِکو سلِم (Eco Slim) کی کونسی قیمت اصل قیمت ہے)  قیمت

میں نے اِکوسلِم کو اس وقت دریافت کیا جب میں کچھ نئے کپڑوں کی تلاش میں تھا اور اچانک ایک اشتہار میری نظروں کے سامنے آگیا۔ اس وقت قیمت PKR 3665 ( دو ماہ قبل) تھی، جب میں یہ مضمون لکھ رہا تھا، اس وقت میں نے دیکھا کہ  50 فیصد کی رعایت کے ساتھ اس کی قیمت PKR 7330 ہے۔

منفی امور کیا ہیں؟

آئیں، اب ہم صفحہ پلٹیں اور اِکو سلِم  سے متعلق منفی امور دریافت کریں۔ بلاشبہ یہ ایک اچھا پروڈکٹ ہے، لیکن یہ مکمل نہیں ہے، اس میں منفی چیزیں بھی پائی جاتی ہے اس لیے ہمیں اس کے بارے میں بات کرنی ہوگی۔ میں اس پروڈکٹ کو عام کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہوں، میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ لوگ اس پروڈکٹ کو خریدنے سے قبل اس کی فوائد اور نقصانات دونوں دیکھیں۔

اس کے تیار کنندہ کا خیال ہے کہ اگر آپ اِن قطروں کو روزانہ استعمال کریں تو آپ کو اچھا نتیجہ حاصل ہوگا اور کچھ کیے بغیر آپ کا وزن گھٹ جائے گا اور چربی کی تہہ غائب ہوجائے گی۔ یہ غلط بات ہے! جیسا کہ میں نے کہا کہ یہ پروڈکٹ ایک اچھی چیز ہے لیکن اس کے پریزنٹیشن میں کسی چیز کی کمی ہے، اور وہ ہے غذا اور ورزشیں۔ جسمانی ورزش کا فقدان آج خطرناک ترین بیماریوں کا اصل سبب ہے، صرف موٹاپے کے لیے ہی نہیں۔ کیونکہ جن اجزا سے اِکو سلِم  تیار کیا گیا ہے، اس سے آپ کے وزن میں کمی ہونے کے اچھے خاصے امکانات ہیں، لیکن یہ سب چیزیں ایک شرط کے تحت ہونی چاہیے، یعنی کھیل اور غذا کو مقدّم رکھنا ہوگا۔

وہ حسب ذیل کی ضمانت دیتے ہیں

  • 100 فیصد قدرتی پروڈکٹ جس میں کوئی کیمیائی یا مصنوعی اجزا شامل نہیں ہیں۔
  • جسم ایک ہفتہ سے تبدیل ہونا شروع ہوگا۔
  • فی ماہ 10 تا 12 کلو گرام وزن گھٹاتا ہے۔ یہ نا ممکن نہیں ہے، لیکن میرے نقطہ نظر سے صرف ایک ماہ میں ایسا ہونا بہت مشکل ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ ایسا ہونا غیر صحت مند بھی ہے۔ ڈاکٹر ایک ماہ میں 4-5 کلو گرام سے زیادہ وزن کم نہ کرنے کی صلاح دیتے ہیں ۔

دیکھیں ناخوش گاہکوں کے خیالات

اِکو سلِم (Eco Slim) کے تعلق سے یہ سچ ہے کہ یہ آپ کو وزن میں کمی میں مدد دیتی ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ کو ورزش اور ایک اچھی غذا استعمال کرنی ہوگی میں اس بات کا مشورہ دونگا کہ اس مصنوع کو خریدنے سے پہلے اس کے تمام اجزا کی فہرست پر ایک نظر دوڑائیں اور دیکھیں کہ آیا آپ کو ان اجز میں سے کسی سے الرجی کی شکایت تو نہیں ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ کو سی قسم کی شکایت ہے تو  پہلے کسی دوا ساز یا ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

اس ضمیمہ کے تعلق سے آپ کی کیا رائے ہے؟ میں آپ کے تبصروں کا منتظر ہوں (چاہے مثبت ہو یا منفی) ہم سب اس بات کا پتہ لگانا چاہتے ہیں کہ آیا  یہ پروڈکٹ آپ کے لیے مؤثر ثابت ہوا، اس لیے آپ کی رائے کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔

ابھی آڈر دیں اور 50 فیصد رعایت حاصل کریں

اب آرڈر

7 thoughts on “اِکو سلِم (Eco Slim) کے بارے میں تبصرے”

  1. میں نے اسے پچھلے ہفتہ خریدا۔ یہ مجھے کل پہنچ گیا اور میں نے اس کا استعمال شروع کیا ہے۔ میں اپنے تبصرے کے ساتھ یہاں پر دوبارہ واپس آؤنگا۔

    1. سلام! کیا آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ اِ کو سلَم کے استعمال سے آپ کو کیا نتائج موصول ہوئے؟

    2. سلام لڑکیو! میں اسے تقریباً ایک ماہ سے استعمال کر رہی ہوں اور میں نے اپنا 5 کلو گرام وزن گھٹایا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ آپ صرف ایک ماہ میں 10 تا 12 کلو گرام وزن گھٹا سکتے ہیں۔ لیکن میں اس بات کو نہیں مانتی کہ یہ مکمل طور پر صحیح ہے۔ (ہم میں سے ہر ایک مختلف ہیں)

  2. زبردست پروڈکٹ! مین اسے ترقریباً 5 ہفتوں سے استعمال کر رہی ہوں اور میں نے 8 کلو گرام وزن کھو دیا ہے

  3. مارکیٹ میں دستیاب مصنوعات میں سے ایک بہترین پروڈکٹ! میں نے صرف پہلے ہفتہ میں 3 کلو گرام وزن کھو دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *